اجرائے وحی و الہام کے ثبوت از احادیث نبویہﷺ

    احادیث نبویہ ﷺ میں متعدد ایسے اقوالِ رسول ﷺ موجود ہیں جو اس بات کا بیّن ثبوت ہیں کہ وحی و الہام کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ نیز حضرت جبریل امینؑ خدا تعالیٰ کے محبوب بندوں پر نزول فرماتے رہیں گے اور خدائی بشارات وحی کے صورت میں ان پر […]